موت کے پیامبر حضرت یعقوب اور ملک الموت آپس میں بھائی جیسے ھی تھے ایک دن ملک الموت حضرت عزرائیل علیہ اسلام سے حضرت یعقوب علیہ اسلام نے پوچھا تم ملاقات کےلئے آے ھو یا میری روح قبض کرنے عزرائیل نے کہا صرف ملاقات کرنے حضرت یعقوب علیہ اسلام نے مجھے ایک بات کھنی ھے حضرت عزرائیل بولے بتائے کون سی بات ھے حضرت یعقوب علیہ اسلام نے کہا کہ جب میری موت آنے لگے تو پہلے بتا دینا ملک الموت نے کہا ٹھیک ھے پہلے ھی بتاؤں گا -اور آپ کی روھ قبض کرنے سے پہلے تین قاصد بھیجوں گا تب لینے آؤنگا پھر آخر حضرت یعقوب کا آخری دن آ گیا جب عزرائیل لینے آئے تو حضرت یعقوب نے کہا تم نے تو کہا تھا تین قاصد بھیجو گے تب آؤ گے لینے تم تو خود ھی آ گئے لینے حضرت عزرائیل نے کہا میں نے تین قاصد بھیجے تھے پہلے آپ کے بال سفید ھوئے پھر بدن کی چستی توانائی ختم ھوئی یہ دوسرا قاصد تھا تیسرا آپ کا بدن جھک گیا یہ تیسرا قاصد تھا اے یعقوب ھر انسان کے پاس یہی تینوں قاصد آتے ھیں
No comments:
Post a Comment