اچھا اخلاق
• پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرما تے ہیں: حُسنُ الخُلقِ یُثَبِّتُ المَوَدَّۃَ اچھا اخلاق ،دوستی اور محبت کو پائدار بناتا ہے
• حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: اِنَّ اَحسَنَ الحَسَنِ الخُلقُ الحَسَنِبہترین نیکی اچھا اخلاق ہے
• حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اَفضَلُ الشَّرَفِ الاَدَبُبہترین شرف انسان کے لئے باادب ہونا ہے
• حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: لاٰ زِینَۃَ کَالاَدَبِکوئی زینت نہیں ہے انسان کے لئے مگرادب
• پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: اَلخُلقُ الحَسَنُ نِصفُ الدِّینِاچھا اخلاق نصف دین ہے
• حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں: عَقلُ المَرئِ نِظٰامُہُ وَاَدَبُہُ قَوٰامُہُعقلمند انسان مستقل اورباادب پائیداررہتا ہے
No comments:
Post a Comment