أجکےدور میں جب مہنگاٸی أپنی تمام حد پار کر چکی ھے تو سب کو چاھیے کہ اپنے گزر بسر کے معمولات میں فرق لاٸے مطلب گھر کا ہر فرد اپنے طور پر اپنے طریقہ سے کماٸے اس میں اپنا کاروبار بھی ھے اور ایکطریقج انٹر نیٹ پہ کام کر کے بھی گھر بیٹھے اچھے خاصے کماٸےجا سکتے ھیں ھیں اس میں شرط ھے أپ کے مستقل مزاج ھونے کی دوسرا أپکا محنتی ھونے کی مطلب أپ محنت کریں گے اس بات کی پرواہ کیے بغیر لوگ کیا کہیں گے ا ور اس انٹر نیٹ أمدنی کے کیا ذراٸع ھیں اورکیا کیا طریقہ کار ھیں اسکے لیےأپکو قابل اعتماد زراٸع بتا ٸے جاٸیں گےایک ایک کرکے أبس ھمارے ساتھ جڑے رھیں ا س
No comments:
Post a Comment