Wednesday, 19 July 2023

work from home

 اگر آپ آنلائین آنلائینارنینگ کرنا چاھتے  ھیں تو  بالکل یہ ممکن ھے  انٹرنیٹ کی دنیا بہت وسیع ھے ھے ہزراروں بلکہ لاکھوں ویب  websites   ھیں جو ایمانداری سے  گھر  بیٹھے ورکرز  جو انکے  لیے کام کرتے ھیں انکو  پیمنٹ دے رھی ھیں اور وہ لوگ گھر  بیٹھے اپنی آمدن حاصل ک رھے  ھیں  اسکے لیے آپ کے پاس چند چیزوں کا ھونا ضروری ھے ایک تو انٹرنیٹ کنکشن دوسرا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر لیکن اگر کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ نہی بھی ھے تو آپکا کام موبائل سے بھی چل جائے گا  بس ٹچ موبائل ھو   پہ    طریقہ کار تو بہت سارے ھیں جو کہ  ایک ایک کر کے ہی بیان کیے جاسکتے ھین یا سمجھائے جا جاسکتے ھیں  ایک طرقہ ھے ھے  affiliate  programe  اس میں بڑی بڑی کمپنیز اپنی پروموشن کے لیے  ایک پروگرام دیتی ھے جو انکی ویب سائیٹ پہ جا کے اکاونٹ بناکر  پھر جو وہ لنک دیتے ھیں اس لیکن کو مختلف پلیٹ فارم پہ جاکے شیئیر کرنا ھوتا ھے جو  بھی آپ کے لنک سے آنکی ویب سائیٹ پہ آئے گا اسکا آپکو وہ ویب سائیٹ کمیشن دے گی  اس پروگرام کی مکلمل معلومات آپکو اس بلاگ میں دی جاتی رھیں گی اور یہ بھی بتایا جائے گا کون سے ویب سائیٹ قابل اعتماد ھے کون سے فیک ھے  

No comments:

Post a Comment