تازہ اور صاف پانی قدرت کی طرف سے انسان کے لیئے ایک محفوظ اور قدرتی زریعہ ھے - اگر ھم روزانہ دس سے آٹھ گلاس پانی باقائدگی سے پہیئں تو کافی ساری بڑی اور خطرناک بیماریوں سے بچ سکتے ھیں - اب زرا تفصیل سے زکر ھو جائے جو نئی اور جدید سائینس نے تحقیق کے بعد ثابت کیا ھے ، نمبر ایک بلڈ پریشر ھے جو ایک بڑی اور خطر ناک بیماری ھے اس بیماری کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ھے روزانہ دس گلاس پہیئں تو ھم اس بیماری کو نا صرف یہ کے کنٹرول کر سکتے ھیں بلکہ اس کے مضر اثرات سے بھی بچ سکتے ھیں پانی کے استعمال سے گرودوں کی صفائی ھوتی ھے اوت یورک ایسڈ نھیں بڑھتا خون کی گردش میں اعتدال آتا ھے رگوں کی سختی دور ھوتی ھے لہذا جب اتنا کچھ صرف اب پانی کے پینے سے ھمارے جسم میں ھو رہا ھو تو خود ھی اس بیماری سے بھی چھٹکارہ ممکن ھے آ تے ھیں فائدہ نمبر 2 کی طرف -جلد کے لیئے فائدہ - جی ہاں پانی کے زیادہ استعمال سے انسانی جلد گلو کرنے لگتی ھے روزانہ آٹھ یا دس گلاس پانی جلد کی سختی کو برقرار رکھتا ھے اور جلد میں چمک پیدا ھوتی ھے جھریاں ختم ھوتی ھیں بڑھتی عمر کے اثرات جلد پر ظاہر نھیں ھوتے ، جلد سے کھردرا پن ختم ھوتا ھے جلد کی خشکی بھی ختم ھوتی ھے ، نمبر 3، جڑوں اور مسلز کا د رد زیادہ پانی کے استعمال سے جوڑوں کے درد سے بھی افاقہ ھوتا ھے عموما جڑون کا درد جڑوں میں یورک ایسڈ کے جمع ھونے کی وجہ سے ھوتا ھے جس کی وجہ سے جوڑ سوج جاتے ھیں اور مسلز میں ورم آجاتا ھے پانی کے استعمال سے یہ دونوں تکالیف دور ھوتی ھیں نمبر 4، منہ سے بد بو کا آنا زیادہ پانی پینا منہ کی بد بو کی بیماری میں انتہائی فائدہ مند ھے اس سے نظام ہضم مظبوط ھوتا ھے اور جگر اور معدہ سہی طریقہ سے کام کرنے لگتے ھیں جس سے منہ کی بد بو ختم ھو جاتی ھے نمبر 5 شوگر یا ضیا بیطس روزانہ دس گلاس پانی پینا شوگر کی بیماری نا صرف کنٹرول ھوتی ھے بلکہ بیماری کے خطرناک اثرات بھی ختم ھو جاتے ھیں اس بیماری میں فاسق مادے جو جسم کو نقصان پہنچاتے ھیں وہ زیادہ پانی کے استعمال پیشاب کے زریعے خارج ھو جاتے ھیں خون کی سپلائی درست ھوتی ھے جس کی وجہ سے دل کی بیماری سے بچا جا سکتا ھے ،---- نمبر 6 معدے کی بیماریاں پانی کے زیادہ استعمال سے معدے کی بیماریاں کافی حد تک کم ھوتی ھیں جو بھی تیزابیت معدے میں موجود رہ کر معدے کو نقصان پہنچاتی ھے وہ پانی کے استعمال سے ختم ھوتی ھے معدے اپنا کام ٹھیک طرح سے کرنے لگتا ھے اور خوراک کو ہضم کر کے صاف اور صحت مند خون پیدا کرتا ھے نمبر 7 دماغی بیماریاں ، روزانہ پانی کے آتھ دس گلاس پینے سے دماغی قوت میں بھی اضافہ ھوتا ھے سارے جسم میں خون کی گردش تیز اور مناسب وقت میں ھوتی ھے جس کی وجہ سے دماغ کو بھی خون بروقت اور ٹھیک مقدار میں مہیا ھوتا ھے جس سے لازمی طور پر دماغی کارکردگی درست ھوتی ھے دماغ مثبت باتیں سوچتا ھے اور مثبت سرگرمیاں انجام دیتا ھے - دماغ مثبت انداز میں سرگرم ھوگا تو ظاہری بات ھے انسان کی مجموعی کارکردگی بھی بہتر ھوگی - مثبت ھوگی - نمبر 8 سر درد کی بیماری جو اکثر لوگوں کو رھتی ھے وہ بھی پانی کے زیادہ استمال سے ختم ھو سکتی ھے سر درد بھی عموما جن وجوہات کی بنا پر ھوتا ھے وہ تمام وجوہات زیادہ پانی کا استمال ختم کرتا ھے انسان کو ایک صحت مند زندگی کی طرف لے جاتا ھے لہذا آج ابھی سے پانی کا استمال باقائدگی کے ساتھ اپنے روز مرہ معمولات میں شروع کیجئے اور سادہ اور آسان طریقہ سے خود کو صحت مند بنائیں -
No comments:
Post a Comment